Natural Resources Canada logo and Government of Canada logo
Symbole du gouvernement du Canada
بے ضرر توانائی کے بارے میں فیصلہ سازی کا اختیار دینا

تحقیقات معاملہ / ٹمپلیٹس



RETScreen کے بے ضرر توانائی سے متعلق منصوبوں کے مخصوص جائزوں میں منصوبوں اور فنی اور مالی لحاظ سے ان کے تجزیئے پیش کئے گئے ہیں جن سے تربیتی مواد اور RETScreen سوفٹ ویئر کے استعمال میں مدد ملتی ہے۔ ان جائزوں میں تفویض شدہ کام ، مسائل حل کرنے کے طریقے(RETScreen سوفٹ ویئر کے تجزیئے)اور منصوبوں کو حقیقت کا روپ دینے کے بارے میں معلومات شامل ہیں۔