تربیتی مواد
RETScreen International کا بے ضرر توانائی سے متعلق منصوبوں کے تجزیے کا کورس دنیا بھر کے تعلیمی مراکز اور تربیتی اداروں کے علاوہ مختلف شعبوں سے وابستہ افراد اور طالب علموں کے استعمال کیلئے تیار کیا گیا ہے تاکہ وہ فاصلاتی طریقہ تعلیم کے ذریعے اپنی مدد آپ کے اصول کے تحت اس سے استفادہ کر سکیں۔ پر تربیتی کورس ایک الگ سیمینار یا ورکشاپ اور کالج یا یونیورسٹی کے نصاب کے حصے کے طور پر پیش کیا جا سکتا ہے۔ یہ کورس ملا کر دو ہفتہ یا ایک سمیسٹر دورانئے کے کورس کی صورت میں بھی پیش کئے جا سکتے ہیں۔ ان کورسوں کیلئے تربیتی مواد میں پریزنٹیشن سلائیڈز، معلم کی آوازاور نوٹس، مخصوص حالات کی جائزہ رپورٹیں اور انجینئرنگ کے ایک درسی کتاب شامل ہے۔
مفت ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ٹیکانولجیز
طاقت کی تاثیر
- حرارت کاری کا نظام
- ٹھنڈک کا نظام
- عمارت کے ظروف کے خواص
- ہوا داری
- روشنیاں
- بجلی کا ساز و سامان
- گرم پانی
- پمپس
- پنکھے
- موٹرز
- بجلی کو عملی مراحل سے گزاریں
- حرارت کو عملی مراحل سے گزاریں
- بھاپ کو عملی مراحل سے گزاریں
- بھاپ کے نقصانات
- حرارت کی حصولیابی
- سکیڑی ہوئی ہوا
- انجماد کاری
- دیگر
- عمل انجذاب
- زندہ اجسام کے کل وزن یا مقدار کا نظام
- جوش دان (بوائلر)
- کمپریسر (داب مشین)
- خشکاندہ
- مفت ٹھنڈک
- بھٹا
- حرارتی پمپ
- دیگر
- شمسی پون ہیٹر
- شمسی پن ہیٹر
- مجوزہ حالت کی حرارت کاری کا نظام
- ایندھن خانہ
- گیس چرخاب (گیس ٹربائن)
- گیس چرخاب - مرکّب چکر
- زمین کی اندرونی حرارت کا پاور
- آبی چرخاب
- بڑے سمندر کے کرنٹ کا پاور
- دیگر
- ضیا وولٹائی اثر
- متکافی انجن
- شمسی حرارت زا پاور
- بھاپ چرخاب
- مدّ و جزر کا پاور
- موج کا پاور
- بادی چرخاب
- مرکّب حرارت کاری اور پاور
- مرکّب ٹھنڈک و پاور
- مرکّب حرارت کاری و ٹھنڈک
