Natural Resources Canada logo and Government of Canada logo
Symbole du gouvernement du Canada
بے ضرر توانائی کے بارے میں فیصلہ سازی کا اختیار دینا

مفت ڈاؤن لوڈ کریں

RETScreen کلین انرجی پراجکٹ انالائسس سافٹ ویئر ایک منفرد فیصلہ میں معاون ٹول ہے جسے حکومت، صنعت، اور اکادمی کے متعدد ماہرین کے تعاون سے ترقی دی گئی ہے۔ سافٹ ویئر، جسے بالکل مفت فراہم کیا جاتا ہے، پوری دنیا میں توانائی کی پیداوار قابل تجدید-توانائی اور توانائی-تاثیر تکنیک
(RETs) کی بچت، قیمت، اخراج کی کمی، مالیاتی نمو پذیری اور خطرہ کا اندازہ کرنے کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ سافٹ ویئر (متعدد زبانوں میں مہیا) میں ہندسی اور ٹیکسٹ بک کے بشمول پیداوار، منصوبہ، ہائیڈرولوجی اور آب و ہوا کا ڈیٹابیس، مفصل یوزر مینیول، اور معاملہ کے مطالعہ پر مبنی کالج/یونیورسٹی سطح کے تربیتی نصاب شامل ہیں۔

(RETScreen (44 MB مفت ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سافٹ ویئر اور ڈیٹا ڈاؤن لوڈ کرنے کے تقاضے : Microsoft® Excel 2000 یا اس کے بعد کا کوئی ورژن؛ اور Microsoft® Windows 2000 یا اس کے بعد کا کوئی ورژن اورMicrosoft NET Frammework 2.0یا اس کے بعد کا کوئی ورژن ۔براہ کرم مائیکرسافٹ کی ویب سائٹ (www.microsoft.com), سے Windows، اور Excel لازماً جدید بنا لیں۔