Natural Resources Canada logo and Government of Canada logo
Symbole du gouvernement du Canada
بے ضرر توانائی کے بارے میں فیصلہ سازی کا اختیار دینا
RETScreen International - شناخت
‏RETScreen کےصارفین اپنے ای میل پتہ سے اپنی شناخت کرا کے اس حصے تک براہ راست رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔ اگر آپ نے اپنا اندراج نہیں کرایا تو رجسٹریشن فارم حاصل کرنے کیلیے یہاں کلک کریں۔






نوٹ: جب آپ RETScreen International کے بے ضرر توانائی کے بارے میں فیصلوں میں مدد دینے کے مرکز کی ویب سائٹ پر پہلی بار اپنا اندراج کر رہے ہوں یا اپنی شناخت کرا رہے ہوں تویہ مرکز کمپیوٹر پرآپ کواپنی سرگرمیاں شروع کرنے میں مدد دینے کیلئے ایک 'ککی' متحرک کر دیتا ہے۔ 'ککیز' ایسی فائلیں ہیں جو آپ کے کمپیوٹر کی ہارڈ ڈرائیو پر رکھ دی جاتی ہیں۔ مثال کے طور پر ، جب دوسری بار آپ اس ویب سائٹ پر جاتے ہیں تو ککی آپکو اپنا دوبارہ اندراج یا شناخت کرائے بغیر ہی ویب سائٹ کے مختلف حصوں تک رسائی میں مدد دیتا ہے۔