Natural Resources Canada logo and Government of Canada logo
Symbole du gouvernement du Canada
بے ضرر توانائی کے بارے میں فیصلہ سازی کا اختیار دینا

امداد اور ہم سے رابطہ کریں


ٹولز کی مسلسل مفت فراہمی کیلئے،RETScreen International کو اپنے براہ راست صارفین کی پرآنے والی لاگت کم سے کم رکھنی پڑتی ہے۔ محدود پیمانے کی امداد صرف آن لائن ڈاؤن لوڈ، آن لائن رجسٹریشن اورسوفٹ ویئر انسٹالیشن کے مسائل کے حل کیلئے فراہم کی جاتی ہے۔ دوسری بہت سے صورتوں میں مدد کیلئے ہم سے رابطہ کرنے سے پہلے مندرجہ ذیل وسائل پر غور کریں۔
اگر مندرجہ بالا معلومات کی فراہمی کے باوجود آپ کا کوئی سوال جواب طلب ہے توانگریزی یا فرانسسیسی میں مدد حاصل کرنے کیلئے سوالات اورتبصروں کا فارم پر کرکے ہم سے رابطہ کریں۔