Natural Resources Canada logo and Government of Canada logo
Symbole du gouvernement du Canada
بے ضرر توانائی کے بارے میں فیصلہ سازی کا اختیار دینا
RETScreen International رجسٹر کاری
اندراج کیلیے، ذیل میں دئیے گئے خانوں میں معلومات پُر کریں اور پھر صفحہ کےآخرمیں بٹن پر کلک کریں- ان خانوں مین مناسب اندراج کیلئے استعمال کنندہ کی مدد کی جاتی ہے تاکہ RETScreenمرکز، اسے سوفٹ ویئر کو بہتر سے بہتر بنانے کی کوششوں اور پروگراموں سے وقتاً فوقتاً آگاہ کر سکے اور سوفٹ ویئرز کے عالمی پیمانے پر استعمال کے بارے میں بتایا جا سکے۔ Canadaکی حکومت اور Natural Resources Canada نے RETScreen کی ویب سائٹ پراندراج کرنے والے افراد کی ذاتی معلومات کو صیغہ راز میں رکھنے کا عزم کر رکھا ہے۔ اس بارے میں Natural Resources Canada کی پالیسی کا خلاصہ اورطریقہ کار دیکھنے کیلیے یہاں کلک کریں۔ اگر آپ کو اس فارم کو پُر کرنے میں کوئی دشواری پیش آئے تو مہر بانی کرکے ہم سے رابطہ کریں۔ رابطے کو آسان بنانے کیلیے استعمال کنندہ کو چاہیئے کہ پہلے ذیل میں پوچھی گئی معلومات ای میل یا فیکس کے ذریعے RETScreen مرکز کو فراہم کرے۔

 
 



نوٹ: جب آپ RETScreen International کے بے ضرر توانائی کے بارے میں فیصلوں میں مدد دینے کے مرکز کی ویب سائٹ پر پہلی بار اپنا اندراج کر رہے ہوں یا اپنی شناخت کرا رہے ہوں تویہ مرکز کمپیوٹر پرآپ کواپنی سرگرمیاں شروع کرنے میں مدد دینے کیلئے ایک 'ککی' متحرک کر دیتا ہے۔ 'ککیز' ایسی فائلیں ہیں جو آپ کے کمپیوٹر کی ہارڈ ڈرائیو پر رکھ دی جاتی ہیں۔ مثال کے طور پر ، جب دوسری بار آپ اس ویب سائٹ پر جاتے ہیں تو ککی آپکو اپنا دوبارہ اندراج یا شناخت کرائے بغیر ہی ویب سائٹ کے مختلف حصوں تک رسائی میں مدد دیتا ہے۔