Natural Resources Canada logo and Government of Canada logo
Symbole du gouvernement du Canada
بے ضرر توانائی کے بارے میں فیصلہ سازی کا اختیار دینا

سافٹ ویئر اور اعداد و شمار تربیتی نصاب تحقیقات معاملہ
‏RETScreen International کا بے ضرر توانائی سے متعلق منصوبوں کے تجزیے کا سافٹ ویئر فیصلہ سازی میں مدد دینے کا ایک منفرد ذریعہ ہےجو حکومت، صنعت اور تعلیمی اداروں کے متعدد ماہرین کےتعاون سے تیار کیا گیا ہے۔ مفت فراہم کیا جانے والا یہ سافٹ ویئر عالمی سطح پر توانائی کی پیداوار اور بچت ، آلودگی ختم کرنے کے جاری عمل پر لاگت ، ماحول کیلئے نقصان دہ گیسوں کےاخراج میں کمی، مالی لحاظ سے قابل عمل ہونے، اور توانائی کے بہتر استعمال اور قابل تجدید توانائی سے متعلق مختلف ٹیکنالوجیز(RETs) کو درپیش خطرات کا اندازہ کرنے کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اس کے علاوہ اس سافٹ ویئر میں تیار شدہ چیز، لاگت اور ماحول کے بارے میں اعداد و شمار اوراستعمال کنندگان کی رہنمائی کیلئے ایک تفصیلی کتابچہ شامل ہے۔

سافٹ ویئر اور ڈیٹا ڈاؤن لوڈ کرنے کے تقاضے : Microsoft® Excel 2000 یا اس کے بعد کا کوئی ورژن؛ اور Microsoft® Windows 2000 یا اس کے بعد کا کوئی ورژن اورMicrosoft NET Frammework 2.0یا اس کے بعد کا کوئی ورژن ۔براہ کرم مائیکرسافٹ کی ویب سائٹ (www.microsoft.com) سے Windows، اور Excel لازماً جدید بنا لیں۔

صافین کی رہنمائی کیلئے آن لائن کتابچہ اور انجیئرنگ کی درسی کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے کے تقاضے: Adobe Acrobat Reader 5.0.5 یا اس کے بعد کا کوئی ورژن۔
ورژن4 نیا 43.6 MB         فائل ڈاؤن لوڈ
12.7 MB
3ورژن            
  تعارف               فائل ڈاؤن لوڈ
2.6 MB
  پون توانائی Ver. 3.2   فائل ڈاؤن لوڈ
1.5 MB   فائل ڈاؤن لوڈ
0.9 MB   فائل ڈاؤن لوڈ
0.6 MB
  چھوٹا پن بجلی گھر Ver. 3.2   فائل ڈاؤن لوڈ
2.4 MB   فائل ڈاؤن لوڈ
1.1 MB   فائل ڈاؤن لوڈ
1.3 MB
  برقیات نور Ver. 3.2   فائل ڈاؤن لوڈ
1.7 MB   فائل ڈاؤن لوڈ
0.8 MB   فائل ڈاؤن لوڈ
0.7 MB
  مشترکہ حرارت اور بجلی Ver. 3.6   فائل ڈاؤن لوڈ
7.7 MB   فائل ڈاؤن لوڈ
4.5 MB    
  نامیاتی ماحول کی حرارت میں اضافہ Ver. 3.1   فائل ڈاؤن لوڈ
1.7 MB   فائل ڈاؤن لوڈ
1.0 MB   فائل ڈاؤن لوڈ
1.1 MB
  شمسی توانائی سے گرم ہوا حاصل کرنا Ver. 3.1   فائل ڈاؤن لوڈ
1.5 MB   فائل ڈاؤن لوڈ
0.9 MB   فائل ڈاؤن لوڈ
1.2 MB
  شمسی توانائی سےپانی گرم کرنا Ver. 3.1   فائل ڈاؤن لوڈ
2.1 MB   فائل ڈاؤن لوڈ
0.8 MB   فائل ڈاؤن لوڈ
1.6 MB
  سورج کی کم حرارت Ver. 3.1   فائل ڈاؤن لوڈ
1.9 MB   فائل ڈاؤن لوڈ
0.8 MB   فائل ڈاؤن لوڈ
1.1 MB
  زمین پر لگے حرارت کے پمپ Ver. 3.1   فائل ڈاؤن لوڈ
2.1 MB   فائل ڈاؤن لوڈ
0.7 MB   فائل ڈاؤن لوڈ
2.3 MB
  منظر نامہ اور سپرمارکیٹس Beta Ver.   فائل ڈاؤن لوڈ
4.8 MB        
  سادہ تجزیہ OPA Ver.   فائل ڈاؤن لوڈ
0.3 MB   فائل ڈاؤن لوڈ
0.6 MB    
فائل صرف انگریزی میں دستیاب ہے   فائل صرف انگریزی میں دستیاب ہے