سافٹ ویئر اور اعداد و شمار
RETScreen کے ورژن 4 میں،اس سوفٹ ویئر کی استعداد، قابل تجدید توانائی، علاقائی توانائی اورایک ذریعے سے دو توانائیوں کی پیداوار سے بڑھا کر اس میں بجلی، حرارت اور ٹھنڈک کی مالی لحاظ سے قابل عمل اور ماحول کیلئے بے ضررٹیکنالوجیزاورتوانائی کےبہتراستعمال کے لئےکئی اقدامات شامل کئے گئے ہیں۔ فیصلہ سازی میں مدد دینے والے اس ٹول کی بین الاقوامی اپیل کوبہتر بنانے کیلئے اس میں موسمیاتی اعدادو شمار کو توسیع دی گئی ہے، جو اس ٹول کا تقاضا تھا، مرکزی گرڈ، علیحدہ گرڈ اور غیر گرڈ علاقوں سمیت پورے کرہ ارض کا احاطہ کیا گیا ہے اور دنیا کی تقریباً دو تہائی آبادی میں بولی جانے والی 36 زبانوں میں اس سوفٹ ویئرکا ترجمہ کرایا گیا ہے۔
اس اہم کوشش کے اہم نتائج درج ذیل ہیں:
اس کام کا متوقع نتیجہ یہ ہے کہ 2012 کے آخر تک علم کی منتقلی اور فیصلہ سازی کے بہتر ٹولز کے استعمال سے اندازاً 300,000
پیشہ ور ماہرین، منصوبے تیار کرنے والوں اور فیصلہ سازوں کو توانائی کے بارے میں بہتر فیصلے کرنے کا اختیار حاصل ہو جائے گا۔
تلاش برائے:
پانچ نکاتی معیاری تجزیہ
شروع کریں
توانائی کا ماڈل
لوڈ اور نیٹ ورک ڈیزائن
لاگت کا تجزیہ
اخراج کمی کا تجزیہ
مالیاتی تجزیہ
حساسیت اور خطرہ کا خلاصہ
Performance Analysis
اوزار
پیداوار کا ڈیٹا
آب و ہوا کا ڈیٹا
آبیات کا ڈیٹا بیس
پروجیکٹ ڈیٹا بیس
توانائی کے وسائل کے نقشے
